عربی (اصل)
308/399 عن أبي أيوب(1)صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" لا يحل لأحد أن يهجر أخاه فوق ثلاث ليال؛ يلتقيان فيصدّ هذا ويصد هذا، وخيرهما الذي يبدأ بالسلام".
انگریزی ترجمہ
Abu Ayyub, a Companion of the Messenger of Allah, peace be upon him, reported that the Messenger of Allah said, 'It is not lawful for anyone to boycott his brother for more than three nights. They meet, and this one turns away and that one turns away, and the better of the two is the one who initiates the greeting of peace.'
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابی سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کسی شخص کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ عرصے تک بائیکاٹ جاری رکھے۔ وہ دونوں آپس میں ملیں اور یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 308]
