عربی (اصل)
300/388(صحيح)عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المؤمن الذي يخالط الناس، ويصبرُ على أذاهم، خير من الذي لا يخالط الناس، ولا يصبر على أذاهم".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'The believer who mixes with people and bears their harm with patience is better than the one who does not mix with people and does not bear their harm with patience.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ مومن جو لوگوں سے گھلتا ملتا ہے اور ان کی ایذا رسانی پر صبر کرتا ہے اس شخص سے بہتر ہے جو لوگوں سے گھل مل کے نہیں رہتا اور ان کی ایذا رسانی پر صبر نہیں کرتا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 300]
