عربی (اصل)
296/1/383(حسن الإسناد)عن هشام بن عروة، قال:" كان ابنُ الزبير بمكة وأصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يحملون الطير في الأقفاص".
انگریزی ترجمہ
Hisham ibn 'Urwah reported: 'When Ibn al-Zubayr was in Makkah, the Companions of the Prophet, peace be upon him, used to carry birds in cages.'
اردو ترجمہ
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ابن زبیر جب مکہ میں تھے تو نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے اصحاب پنجروں میں پرندے اٹھا کر لے جاتے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 296]
