عربی (اصل)
250/327(صحيح الإسناد)عن عليّ قال:"لا تكونوا عجلاً مذاييع(1)بُذراً(2)؛ فإن من ورائكم بلاءً مبرحاً(3)مملحاً(4)، وأموراً متماحلة(5)ردحاً(6)".
انگریزی ترجمہ
Ali, may Allah be pleased with him, said, 'Do not be hasty, nor spreaders of obscenity, nor revealers of secrets, for behind you lies severe affliction that will disfigure faces, and protracted troubles that will be very heavy.'
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ تم جلد بازی کرنے والے، بےحیائی کی باتیں نشر کرنے والے، رازوں کو افشا کرنے والے نہ بن جاؤ۔ تمہارے پیچھے بہت سخت، چہروں کو بگاڑنے والی مصیبتیں آنے والی ہیں اور بہت طویل و عریض فتنے پیدا ہونے والے ہیں جو بہت بھاری ہوں گے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 250]
