راویAbu al-Darda'
عربی (اصل)
240/316(صحيح)- عن أبي الدرداء قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" إن اللعانين لا يكونون يوم القيامة شهداء ولا شفعاء".
انگریزی ترجمہ
Abu al-Darda' reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Those who frequently curse will not be witnesses or intercessors on the Day of Resurrection.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لعنت کرنے والے قیامت کے دن نہ گواہ بنیں گے اور نہ سفارشی بنیں گے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 240]
