عربی (اصل)
225/293(صحيح)- عن أبي مسعود الأنصاري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" حوسب رجلٌ ممن كان قبلكم، فلم يوجد له من الخير، إلا أنه قد كان رجلاً يخالط الناس وكان موسراً، فكان يأمر غلمانه أن يتجاوزوا عن المعسر، قال الله عز وجل: فنحن أحق بذلك منه؛ فتجاوز عنه".
انگریزی ترجمہ
Abu Mas'ud al-Ansari reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'A man from those before you was called to account and nothing good was found in him, except that he used to mix with people and was wealthy. He would order his servants to forgive the debtor who was in difficulty. Allah, Mighty and Majestic, said: "We are more entitled to that than him" — and He forgave him.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کا حساب کیا گیا، اس کے لیے کوئی عمل خیر سے نہیں پایا گیا مگر یہ تھا کہ وہ آدمی لوگوں سے گھل مل کے رہتا تھا، اور مال دار تھا تو وہ اپنے جوانوں کو حکم دیتا کہ وہ تنگ دست سے درگزر کریں تو اللہ عزوجل نے فرمایا: ہم اس بات پر عمل کرنے کے اس سے زیادہ حق دار ہیں تو اللہ نے اس سے درگزر کیا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 225]
