عربی (اصل)
206/272(صحيح)- عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" أخبركم بأحبكم إلي، وأقربكم مني مجلساً يوم القيامة؟"، فسكت القوم، فأعادها مرتين أو ثلاثاً. قال القوم: نعم يا رسول الله! قال:" أحسنكم خلقاً".
انگریزی ترجمہ
Amr ibn Shu'ayb reported from his father, from his grandfather, that he heard the Prophet, peace be upon him, say: 'Shall I tell you who among you is most beloved to me and who will be seated closest to me on the Day of Judgment?' The people remained silent. He repeated it two or three times. They said, 'Yes, O Messenger of Allah.' He said, 'Those among you who have the best character.'
اردو ترجمہ
عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”میں تمہیں بتا دیتا ہوں کہ تم میں سے کون مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے اور کس کا مقام قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین ہو گا؟“تمام لوگ اس پر خاموش رہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دو یا تین بار ا س بات کو دہرایا، لوگوں نے عرض کیا: جی ہاں یا رسول اللہ۔ فرمایا:”تم میں جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 206]
