عربی (اصل)
197/260 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" والذي نفسي بيده! لا تدخلوا الجنة حتى تُسلموا، ولا تسلموا حتى تحابوا، وأفشوا السلام تحابّوا، وإياكم والبغضةَ؛ فإنها هي الحالقةُ، لا أقول لكم: تحلق الشعر، ولكن تحلق الدين".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'By Him in Whose Hand is my soul! You will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another. Spread the greeting of peace and you will love one another. Beware of mutual hatred, for it is the shaver — I do not say it shaves hair, but rather it shaves the religion.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم لوگ جنت میں اس وقت تک نہیں جا سکتے جب تک کہ مسلمان نہ ہو جاؤ اور تم مسلمان اس وقت تک نہیں ہو سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرو۔ اور سلام کو عام کرو اس سے تم آپس میں محبت کرنے لگو گے اور باہمی نفرت سے بچو، بیشک یہ تو مونڈ دینے والی ہے۔ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ بالوں کو مونڈتی ہے، بلکہ یہ دین کو مونڈ دیتی ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 197]
