عربی (اصل)
195/258 عن الحسن قال:" والله! ما استشار قوم قط إلا هدوا لأفضل ما بحضرتهم، ثم تلا:? وأمرُهُم شورى بينهم?[الشورى: 38].
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said: 'By Allah, whenever a people consulted one another, they were guided to the best course available to them.' Then he recited: 'And their affair is consultation among themselves' [42:38].
اردو ترجمہ
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم جب کسی قوم نے مشورہ کا طریقہ اختیار کیا تو ان کی راہنمائی ایسی بات کی طرف کر دی گئی جو سب سے بہتر بات ہے۔ پھر یہ آیت تلاوت کی،”اور ان کے معاملات ان کے آپس کے مشورے پر ہوتے ہیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 195]
