عربی (اصل)
182/243 عن أنس: أن يهودية أتتِ النبي صلى الله عليه وسلم بشاة مسمومة، فأكل منها فجيء بها، فقيل: ألا نقتلها؟ قال:"لا". قال: فما زلتُ أعرفُها في لهَوَات رسول الله صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Anas reported: A Jewish woman brought the Prophet, peace be upon him, poisoned sheep meat. He ate from it, and she was brought before him. It was said, 'Shall we not kill her?' He said, 'No.' Anas said: I continued to see the effects of that poison in the palate of the Messenger of Allah, peace be upon him.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک یہودی عورت نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں زہر آلود بکری کا گوشت لے کر آئی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس بکری کا گوشت کھایا، (وہ بات کھل گئی اور) اس عورت کو پکڑ کر لایا گیا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا: ہم اس یہودیہ کو قتل نہ کر دیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں۔“سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اس زہر کا اثر آپصلی اللہ علیہ وسلمکے حلقوم (کوے) میں ہمیشہ دیکھتا تھا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 182]
