راویAnas
عربی (اصل)
172/232 عن أنس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتي بالشيء يقول:"اذهبوا به إلى فلانة؛ فإنها كانت صديقة خديجة. اذهبوا به إلى بيت فلانة؛ فإنها كانت تحب خديجة".
انگریزی ترجمہ
Anas reported: Whenever something was brought to the Prophet, peace be upon him, he would say: 'Take it to so-and-so, for she was a friend of Khadijah. Take it to the house of so-and-so, for she used to love Khadijah.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا، نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس جب بھی کوئی چیز لائی جاتی تھی تو فرماتے تھے:”یہ فلاں عورت کے پاس لے جاؤ، وہ خدیجہ کی دوست تھیں یہ فلاں عورت کے گھر لے جاؤ، وہ خدیجہ سے محبت کرتی تھیں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 172]
