عربی (اصل)
168/228 عن أبي برزة الأسلمي قال: قلت: يا رسول الله! دلني على عمل يدخلني الجنة، قال:"أمطِ الأذى عن طريق الناس".
انگریزی ترجمہ
Abu Barzah al-Aslami reported: I said, 'O Messenger of Allah, show me a deed that will admit me to Paradise.' He said, 'Remove harm from the path of the people.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا، میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں پہنچا دے۔ فرمایا:”لوگوں کی گزرگاہ سے تکلیف دہ چیزوں کو ہٹا دو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 168]
