عربی (اصل)
159/217 عن أنس؛ أن المهاجرين قالوا: يا رسول الله! ذهب الأنصار بالأجر كله؟ قال:"لا. ما دعوتم الله له، وأثنيتم عليهم به".
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Muhajirun said: 'O Messenger of Allah, the Ansar have taken all the reward!' He said, 'No — not as long as you supplicate to Allah for them and praise them for what they do.'
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مہاجرین نے عرض کیا، یا رسول اللہ! سارا اجر انصار لے گئے، فرمایا:”نہیں، جب تک کہ تم ان کے لئے دعا کرتے رہو اور ان کی تعریف کرتے رہو تم کو بھی اجر ملے گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 159]
