عربی (اصل)
154/210 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي، ولا يقولن المملوك: ربي وربتي، وليقل: فتاي وفتاتي، وسيدي وسيدتي، كلكم مملوكون والرب: الله عز وجل".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Let none of you say: "My slave" and "my slave woman." And let not the owned one say: "My lord" and "my lady." Rather, the master should say: "My young man" and "my young woman," and the slave should say: "My master" and "my mistress." All of you are owned by Allah, and the Lord is Allah, Mighty and Majestic.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی میرا بندہ اور میری بندی ہرگز نہ کہے، اور غلام یہ نہ کہے: میرا رب اور میری مالکن، آقا کو کہنا چاہیے کہ میرا جوان مرد اور عورت اور غلام کو کہنا چاہیے: میرا سید اور میری سیدہ (میرا آقا اور میری آقا)، تم سب کے سب غلام ہو اور رب اللہ عزوجل ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 154]
