عربی (اصل)
152/208 عن أبي هريرة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" العبد المسلم إذا أدى حق الله وحق سيده، له أجران". والذي نفس أبي هريرة بيده! لولا الجهاد في سبيل الله، والحج، وبر أمي، لأحببت أن أموت مملوكاً.
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'When the Muslim slave fulfills the rights of Allah and the rights of his master, he will have a double reward.' By Him in Whose Hand is Abu Hurayrah's soul, were it not for jihad in the way of Allah, Hajj, and being dutiful to my mother, I would love to die as a slave.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک مسلمان غلام جب اللہ کا اور اپنے آقا کا حق ادا کر دے تو اس کے لئے دو اجر ہیں، (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ) قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں ابوہریرہ کی جان ہے! اگر جہاد فی سبیل اللہ، حج اور اپنی ماں کے ساتھ حسن سلوک آڑے نہ آتے تو میں اس بات کو پسند کرتا کہ مجھے موت اس حال میں آئے کہ میں غلام ہوں۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 152]
