راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
144/196 عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"خير الصدقة ما بقي غنى، واليد العليا خير من اليد السفلى، وابدأ بمن تعول..."(1).
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'The best charity is what is given while one is self-sufficient. The upper hand is better than the lower hand. Begin with those who are under your care.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بہترین صدقہ وہ ہے جو کفایت کو باقی چھوڑے۔ اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور خرچ کرنے کا آغاز اس آدمی کے ساتھ کرو جس کی تم کفالت کرتے ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 144]
