عربی (اصل)
142/192 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" للمملوك طَعَامه وكسوته، ولا يكلف من العمل ما لا يُطِيق".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'The slave has the right to his food and clothing, and he should not be burdened with work beyond his capacity.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”غلام کے لیے (کا حق) اس کا کھانا اور لباس ہے اور یہ کہ اس پر اس کی طاقت سے زیادہ کام نہ ڈالا جائے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 142]
