عربی (اصل)
117/157 عن عبد الله(هو ابن مسعود)عن النبى صلى الله عليه وسلم قال:"أجيبوا الداعي، ولا تردوا الهدية، ولا تضربوا المسلمين".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud reported from the Prophet, peace be upon him, who said: 'Accept invitations, do not refuse gifts, and do not beat Muslims.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبداﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دعوت دینے والے کی دعوت قبول کیا کرو، ہدیہ واپس نہ کرو، اور مسلمانوں کو مارا نہ کرو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 117]
