عربی (اصل)
109/146 عن جابر بن عبد الله قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"من مات له ثلاثة من الولد، فاحتسبهم دخل الجنة". قلنا: يا رسول الله! واثنان؟ قال:"واثنان" قلت لجابر: واللهِ! أرى لو قلتم واحدٌ لقال. قال: وأنا أظنه، والله!.
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah reported: I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'Whoever has three children die and bears it with patience, hoping for reward, will enter Paradise.' We said, 'O Messenger of Allah, and two?' He said, 'And two as well.' I said to Jabir, 'By Allah, I think if you had said one, he would have said the same.' He said, 'By Allah, I think so too.'
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ ان پر صبر کر کے ثواب کی امید رکھے وہ جنت میں جائے گا۔“ہم نے کہا: یا رسول اﷲ! اور دو بچے (اگر فوت ہو جائیں)؟ فرمایا:”اور دو بچے ّ بھی۔“میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے کہا: میرا خیال ہے اگر آپ لوگ ایک بچہ کہتے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمایک بچہ بھی فرما دیتے۔ جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم میرا بھی یہی خیال ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 109]
