عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ لَقِيَ فَارِسًا فَبَدَأَهُ بِالسَّلاَمِ، فَقُلْتُ: تَبْدَأُهُ بِالسَّلاَمِ؟ قَالَ: رَأَيْتُ شُرَيْحًا مَاشِيًا يَبْدَأُ بِالسَّلامِ.
انگریزی ترجمہ
Ash-Sha'bi said that he met a rider and gave the greeting first. I said, "Did you give the greeting first?" He said, "I saw Shurayh walking and he gave the greeting first."
اردو ترجمہ
شعبی فرماتے ہیں کہ وہ ایک سوار سے ملے اور پہلے سلام کیا۔ ان سے پوچھا گیا: آپ نے پہلے سلام کیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے شُرَیح کو پیدل چلتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے (سوار کو) پہلے سلام کیا۔
