عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: مَا كَانَ أَحَدٌ يَبْدَأُ، أَوْ يَبْدُرُ، ابْنَ عُمَرَ بِالسَّلامِ.
انگریزی ترجمہ
Bashir ibn Yasar said, "No one preceded ? or got ahead of ? Ibn 'Umar when giving the greeting."
اردو ترجمہ
بشیر بن یسار فرماتے ہیں: سلام میں حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کوئی پہلے نہ ہو پاتا تھا (یعنی وہ ہمیشہ پہلے سلام کرتے تھے)۔
