عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: صُرِعَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ فَرَسٍ بِالْمَدِينَةِ عَلَى جِذْعِ نَخْلَةٍ، فَانْفَكَّتْ قَدَمُهُ، فَكُنَّا نَعُودُهُ فِي مَشْرُبَةٍ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ يُصَلِّي قَاعِدًا، فَصَلَّيْنَا قِيَامًا، ثُمَّ أَتَيْنَاهُ مَرَّةً أُخْرَى وَهُوَ يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ قَاعِدًا، فَصَلَّيْنَا خَلْفَهُ قِيَامًا، فَأَوْمَأَ إِلَيْنَا أَنِ اقْعُدُوا، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاَةَ قَالَ: إِذَا صَلَّى الإِمَامُ قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا، وَإِذَا صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا، وَلاَ تَقُومُوا وَالإِمَامُ قَاعِدٌ كَمَا تَفْعَلُ فَارِسُ بِعُظَمَائِهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said, "In Madina, the Beloved Messenger of Allah was thrown from a horse onto a palm trunk and dislocated his foot. We used to visit him in the room of Hadrat 'A'isha. We came upon him while he was praying sitting down and we prayed standing behind him. He indicates to us that we should sit down. When he finished the prayer, he said, 'When the Imam prays sitting, then pray sitting. When he prays standing, then pray standing. Do not stand while the imam is sitting as the Persians do with their great men.'"
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مدینے میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے سے گر کر کھجور کے تنے سے ٹکرائے اور آپ کا پاؤں اتر گیا۔ ہم حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرے میں آپ کی عیادت کو جاتے۔ ہم آئے تو آپ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے اور ہم نے آپ کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔ آپ نے ہمیں اشارے سے بیٹھنے کو فرمایا اور ہم بیٹھ گئے۔ نماز سے فارغ ہو کر آپ نے ارشاد فرمایا: جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر پڑھو۔
