عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِذَا تَثَاءَبَ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى فِيهِ، فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas said, "When someone yawns, he should place his hand over his mouth. Yawning comes from Shaytan."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب کسی کو جمائی آئے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھے۔ جمائی شیطان کی طرف سے ہے۔
