عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَرَّ رَجُلٌ مُصَابٌ عَلَى نِسْوَةٍ، فَتَضَاحَكْنَ بِهِ يَسْخَرْنَ، فَأُصِيبَ بَعْضُهُنَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "A man suffering from an affliction passed by some women and they laughed together, mocking him, and so one of them got that same affliction."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ایک مصیبت زدہ شخص کچھ عورتوں کے پاس سے گزرا اور انہوں نے ہنس کر اس کا مذاق اڑایا۔ پھر ان میں سے ایک کو وہی مصیبت لگ گئی۔
