عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: سَأَلَ نَاسٌ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْكُهَّانِ، فَقَالَ لَهُمْ: لَيْسُوا بِشَيْءٍ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، فَإِنَّهُمْ يُحَدِّثُونَ بِالشَّيْءِ يَكُونُ حَقًّا؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: تِلْك�� الْكَلِمَةُ مِنَ الْحَقِّ يَخْطَفُهَا الشَّيْطَانُ، فَيُقَرْقِرُهُ بِأُذُنَيْ وَلِيِّهِ كَقَرْقَرَةِ الدَّجَاجَةِ، فَيَخْلِطُونَ فِيهَا بِأَكْثَرَ مِنْ مِئَةِ كِذْبَةٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "People asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about soothsayers. He told them, 'They are nothing.' They said, But, Beloved Messenger of Allah, they speak about things which are true!' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) responded, 'That is a word which Shaytan steals and then he mumbles it into the ear of his protege with a sound like the clucking of a chicken. Then they mix a hundred lies with it.'"
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کاہنوں کے بارے میں پوچھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: ان کی کوئی حقیقت نہیں۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! لیکن وہ کبھی کبھی سچی بات بھی بتاتے ہیں! آپ نے ارشاد فرمایا: وہ سچی بات جنّ سے (سنی ہوئی) ہوتی ہے۔ جنّ اسے اچک لیتا ہے اور اپنے ساتھی (کاہن) کے کان میں ڈال دیتا ہے جیسے مرغی کُڑکُڑاتی ہے، پھر وہ اس میں سو سے زیادہ جھوٹ ملا دیتے ہیں۔
