عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَجْلاَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ نَجْمَعَ بَيْنَ اسْمِهِ وَكُنْيَتِهِ، وَقَالَ: أَنَا أَبُو الْقَاسِمِ، وَاللَّهُ يُعْطِي، وَأَنَا أَقْسِمُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "The Beloved Messenger of Allah forbade for someone to have both his name and his kunya. He said, 'I am Abu'l-Qasim. Allah gives and I distribute.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی ایک ساتھ آپ کا نام اور آپ کی کنیت رکھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: میں ابو القاسم ہوں، اللہ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں۔
