عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: مَا اسْمُكَ؟ قَالَ: حَزْنٌ، قَالَ: أَنْتَ سَهْلٌ، قَالَ: لاَ أُغَيِّرُ اسْمًا سَمَّانِيهِ أَبِي. قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: فَمَا زَالَتِ الْحُزُونَةُ فِينَا بَعْدُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'id ibn al-Musayyab reported that his grandfather went to the Prophet . He asked, "What is your name?" "Hazn (rough)," he replied. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "You are Hadrat Sahl (easy)." He said, "I will not change a name which my father gave me." Ibn al-Musayyab said, "Roughness (hazuna) remained among us afterwards."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے۔ آپ نے پوچھا: تمہارا نام کیا ہے؟ عرض کیا: حَزن (سخت)۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم سَہل (آسان) ہو۔ انہوں نے عرض کیا: جو نام میرے والد نے رکھا ہے وہ میں نہیں بدلوں گا۔ ابن المسیب فرماتے ہیں: اس کے بعد ہم میں سختی (حُزونہ) بنی رہی۔
