عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَقِيلُ بْنُ شَبِيبٍ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: تَسَمَّوْا بِأَسْمَاءِ الأَنْبِيَاءِ، وَأَحَبُّ الأسْمَاءِ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: عَبْدُ اللهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَأَصْدَقُهَا: حَارِثٌ، وَهَمَّامٌ، وَأَقْبَحُهَا: حَرْبٌ، وَمُرَّةُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Wahb, a Companion, reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Name yourselves with the names of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s. The names which Allah Almighty loves most are Hadrat 'Abdullah and 'Abdu'r-Rahman. The most truthful names are Harith and Humam. The ugliest names are Harb and Murra."
اردو ترجمہ
حضرت ابو وہب صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انبیاء کے ناموں پر نام رکھو۔ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب نام عبد اللہ اور عبد الرحمٰن ہیں۔ سب سے سچے نام حارث اور ہمام ہیں۔ سب سے بُرے نام حرب (جنگ) اور مرّہ (تلخ) ہیں۔ اپنے گھوڑوں کے نام نعمت رکھو اور اپنے غلاموں کے نام عربوں کے نام رکھو۔
