عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ شَدَّادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُفَدِّي رَجُلاً بَعْدَ سَعْدٍ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: ارْمِ، فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Shaddad said, "I heard Hadrat 'Ali, may Allah be pleased with him, say, 'I did not see the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, ("May my father and mother be) your ransom" after Sa'd. I heard him say to him, "May my father and mother be your ransom."'"
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شدّاد فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو فرماتے سنا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بعد کسی کے لیے '(میرے ماں باپ) آپ پر قربان' فرماتے نہیں دیکھا۔ میں نے آپ کو ان سے فرماتے سنا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔
