عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: لاَ تَدَعْ قِيَامَ اللَّيْلِ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ لاَ يَذَرُهُ، وَكَانَ إِذَا مَرِضَ أَوْ كَسِلَ صَلَّى قَاعِدًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha said, "Do not forget to stand up at night to pray. The Prophet did not neglect to do it. If he was either ill or lazy, he prayed sitting down."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رات کو قیام (تہجد) نہ چھوڑو۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسے کبھی نہ چھوڑتے تھے۔ اگر بیمار یا تھکے ہوتے تو بیٹھ کر نماز پڑھتے۔
