عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ}، قَالَ: الْغِنَاءُ وَأَشْبَاهُهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said about "There are some people who trade in distracting tales" (31:5) that it means singing and things like it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے آیتِ مبارکہ 'اور لوگوں میں کوئی ایسا ہے جو بیہودہ باتیں خریدتا ہے' (لقمان: 6) کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد گانا اور اس جیسی چیزیں ہیں۔
