عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي عَزَّةَ يَسَارِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْهُذَلِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ إِذَا أَرَادَ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ، جَعَلَ لَهُ بِهَا، أَوْ: فِيهَا أ حَاجَةً.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu 'Izza Yassar ibn Hadrat 'Abdullah al-Hudhali reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When Allah wants a slave to die in a particular country, he makes him have some reason for being there."
اردو ترجمہ
حضرت ابو عزّہ یسار بن عبد اللہ الہُذَلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کسی سرزمین میں لکھ دیتا ہے تو اس کے لیے وہاں جانے کا کوئی سبب پیدا کر دیتا ہے۔
