عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ أَبُو حَفْصٍ التُّجِيبِيُّ، عَنْ أَبِي عُشَّانَةَ الْمَعَافِرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَنْ كَانَ لَهُ ثَلاَثُ بَنَاتٍ، وَصَبَرَ عَلَيْهِنَّ، وَكَسَاهُنَّ مِنْ جِدَتِهِ، كُنَّ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ.
انگریزی ترجمہ
'Uqba ibn 'Amir reported that he heard the Beloved Messenger of Allah say, "If someone has three daughters and is patient with them and clothes them from his wealth, they will be a shield against the Fire for him."
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر کرے، انہیں اپنی طاقت سے کھلائے، پلائے اور پہنائے تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے آگ سے آڑ ہوں گی۔
