عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الأَغَرِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: يَنْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالَى فِي كُلِّ لَيْلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، حِينَ يَبْقَى ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخَرُ، فَيَقُولُ: مَنْ يَدْعُونِي فَأَسْتَجِيبَ لَهُ؟ مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ؟ مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ؟.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Our Lord, the Blessed and Exalted, descends to the lowest heaven every night when a third of the night remains. He says, 'Who is calling on Me so that I can answer him? Who is asking Me for something so that I can give to him? "Who is asking Me for forgiveness so that I can forgive him?'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے جب رات کا تیسرا حصہ باقی ہوتا ہے۔ فرماتا ہے: کون ہے جو مجھے پکارے تاکہ میں اس کی پکار سنوں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے تاکہ میں اسے دوں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت مانگے تاکہ میں اسے بخش دوں؟'
