عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ: تَعَلَّمُوا أَنْسَابَكُمْ، ثُمَّ صِلُوا أَرْحَامَكُمْ، وَاللَّهِ إِنَّهُ لِيَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ أَخِيهِ الشَّيْءُ، وَلَوْ يَعْلَمُ الَّذِي بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ مِنْ دَاخِلَةِ الرَّحِمِ، لَأَوْزَعَهُ ذَلِكَ عَنِ انْتِهَاكِهِ.
انگریزی ترجمہ
Jubayr ibn Mut'im said that he heard 'Umar ibn al-Khattab say on the minbar, "Learn your lineages so that you can maintain ties of kinship. By Allah, if there are some bad feelings between a man and his brother and he knows that there is kinship between him and that man, that will prevent him from breaking with him."
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو منبر پر فرماتے سنا: اپنے نسب سیکھو تاکہ صلہ رحمی کر سکو۔ بخدا! اگر کسی شخص اور اس کے بھائی کے درمیان ناراضگی ہو، اگر وہ جانتا ہو کہ ان کے درمیان رشتہ ہے تو یہ بات اسے ظلم کرنے سے روکے گی۔
