عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا هَاجَتْ رِيحٌ شَدِيدَةٌ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said that when a strong wind blew the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made this supplication:"O Allah, I ask you from the good with which it is sent and I seek your protection from the evil with which it is sent".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے: 'اے اللہ! اس ہوا کے ساتھ جو بھلائی بھیجی گئی ہے وہ مجھے عطا فرما اور جو بُرائی اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔'
