عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ حَيْوَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ، عَنِ الصُّنَابِحِيّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا مُعَاذُ، قُلْتُ: لَبَّيْكَ، قَالَ: إِنِّي أُحِبُّكَ، قُلْتُ: وَأَنَا وَاللَّهِ أُحِبُّكَ، قَالَ: أَلاَ أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ تَقُولُهَا فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاَتِكَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: قُلِ: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh ibn Jabal said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) took my hand and then said, "Hadrat Mu'adh!' 'At your service!' I said. He said, 'I love you.' I replied, 'And, by Allah, I love you.' He asked, 'Shall I teach you some words to say at the end of your prayer?' 'Yes,' I replied. He said, 'Say:"O Allah, help me to remember You and thank You and help me to the best manner of worshipping You."'"
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: حضرت معاذ! میں نے عرض کیا: حاضر ہوں! آپ نے فرمایا: میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ میں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں کچھ کلمات سکھاؤں جو نماز کے آخر میں کہو؟ میں نے عرض کیا: ہاں! آپ نے فرمایا: کہو: اے اللہ! تجھے یاد کرنے، تیرا شکر ادا کرنے اور بہترین طریقے سے تیری عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔'
