عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said, "The most frequent supplication of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was, 'O Allah, give us good in this world and good in the Next World and protect us from the punishment of the Fire.'"
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے کثرت والی دعا یہ تھی: اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے اور آگ کے عذاب سے بچا۔'
