عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, 'O Allah, I seek refuge with You from incapacity, laziness, cowardice and old age. I seek refuge with You from the trials of life and death. I seek refuge with You from the punishment of the grave.'"
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی اور بڑھاپے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔'
