عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، أَنَّ أَبَا الْهَيْثَمَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: أَيُّمَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ صَدَقَةٌ، فَلْيَقُلْ فِي دُعَائِهِ: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ، وَصَلِّ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ، وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ، فَإِنَّهَا لَهُ زَكَاةٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "If any Muslim does not have anything to give as sadaqa, he should say in his supplication, 'O Allah, bless Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), Your slave and Your Messenger and bless the believers, both men and women, and the Muslims, both men and women.' That will be sadaqa for him."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر کسی مسلمان کے پاس صدقہ دینے کو کچھ نہ ہو تو وہ اپنی دعا میں کہے: اے اللہ! اپنے بندے اور اپنے رسول محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج اور مومن مردوں اور عورتوں اور مسلمان مردوں اور عورتوں پر رحمت فرما۔ یہ اس کے لیے صدقہ ہوگا۔'
