عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلْيَعْزِمْ فِي الدُّعَاءِ، وَلاَ يَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ فَأَعْطِنِي، فَإِنَّ اللَّهَ لاَ مُسْتَكْرِهَ لَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When one of you makes a supplication, he should be firm in the supplication and not say, 'O Allah, if you like, give to me.' Allah cannot be forced against His will."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب تم میں سے کوئی دعا مانگے تو پختگی سے مانگے اور یہ نہ کہے: اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے دے دے۔ اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور نہیں کر سکتا۔'
