عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ: حَدَّثَنِي صَفْوَانُ قَالَ: سَمِعْتُ رَاشِدَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ ثَوْبَانَ يَقُولُ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لاَ تَسْكُنِ الْكُفُورَ، فَإِنَّ سَاكِنَ الْكُفُورِ كَسَاكِنِ الْقُبُورِ قَالَ أَحْمَدُ: الْكُفُورُ: الْقُرَى.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thawban said, "The Beloved Messenger of Allah told me, 'Do not live the suburbs. The person who lives in the suburbs is like someone who lives in the graves.'"
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: شہر کے مضافات میں مت رہو۔ جو مضافات میں رہتا ہے وہ ایسا ہے جیسے قبرستان میں رہنے والا۔'
