عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَغْرَاءَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَنِ اتَّقَى رَبَّهُ، وَوَصَلَ رَحِمَهُ، نُسِّئَ فِي أَجَلِهِ، وَثَرَى مَالُهُ، وَأَحَبَّهُ أَهْلُهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar said, "If someone fears his Lord and maintains ties of kinship, his term of life will be prolonged, he will have abundant wealth and his people will love him."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: جو شخص اپنے رب سے ڈرے اور صلہ رحمی کرے اس کی عمر دراز ہوگی، اس کا مال بڑھے گا، اور اس کے گھر والے اس سے محبت کریں گے۔
