عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَصَابَنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَطَرٌ، فَحَسَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ثَوْبَهُ عَنْهُ حَتَّى أَصَابَهُ الْمَطَرُ، قُلْنَا: لِمَ فَعَلْتَ؟ قَالَ: لأَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said, "Rain fell on us while we were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) took of his garment so that the rain could fall on him. We said, 'Why did you do that?' He said, 'Because it has newly come from its Lord.'"
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ہم پر بارش ہوئی۔ آپ نے اپنا کپڑا ہٹایا تاکہ بارش آپ پر پڑے۔ ہم نے عرض کیا: آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا: کیونکہ یہ ابھی اپنے رب کے پاس سے آئی ہے۔'
