عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ هُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الأَنْصَارِيُّ قَالَ: رَأَيْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ، عَلَى رِحَالِهَا أَعْوَادٌ لَيْسَ عَلَيْهَا غِشَاءٌ، عَائِدَةً لِرَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَسْجِدِ مِنَ الأَنْصَارِ.
انگریزی ترجمہ
Al-Harith ibn Hadrat 'Abdullah al-Ansari said, "I saw Umm ad-Darda' going to visit (a sick) Ansari man from the mosque and she was on her mount in an uncovered howdah."
اردو ترجمہ
حضرت حارث بن عبداللہ الانصاری فرماتے ہیں کہ میں نے اُمّ الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھا کہ وہ مسجد سے ایک انصاری بیمار شخص کی عیادت کو جا رہی تھیں اور وہ اپنی سواری پر بے پردہ ہودج میں تھیں۔
