عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْمِقْدَامِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ عَلَى بَعِيرٍ فِيهِ صُعُوبَةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: عَلَيْكِ بِالرِّفْقِ، فَإِنَّهُ لاَ يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلا زَانَهُ، وَلاَ يُنْزَعُ مِنْ شَيْءٍ إِلا شَانَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha, may Allah be pleased with her, said, "I was on a camel which was somewhat intractable and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) remarked, 'You must be compassionate. Whenever there is compassion in something, it adorns it, and when it is removed from something it disgraces it."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں ایک اونٹ پر سوار تھی جو کچھ سرکش تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'نرمی اختیار کرو۔ جس چیز میں نرمی ہو وہ اسے زینت بخشتی ہے اور جس سے نرمی نکال لی جائے وہ اسے بدنما کر دیتی ہے۔'
