عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ضَمْضَمُ بْنُ عَمْرٍو الْحَنَفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا كُلَيْبُ بْنُ مَنْفَعَةَ قَالَ: قَالَ جَدِّي: يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ أَبَرُّ؟ قَالَ: أُمَّكَ وَأَبَاكَ، وَأُخْتَكَ وَأَخَاكَ، وَمَوْلاَكَ الَّذِي يَلِي ذَاكَ، حَقٌّ وَاجِبٌ، وَرَحِمٌ مَوْصُولَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Kulayb ibn Manfa'a reported that his grandfather asked, "Messenger of Allah, towards whom should I be dutiful?" He replied, "Your mother, your father, your sister and your brother. Then your mawla (client) has the next right against you and then your relatives who are connected."
اردو ترجمہ
حضرت کلیب بن منفعہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کس سے نیکی کروں؟ ارشاد فرمایا: اپنی ماں سے، اپنے باپ سے، اپنی بہن سے، اپنے بھائی سے، پھر قریب تر رشتہ داروں سے ترتیب وار، اور یہ حق ہے جو واجب ہے اور رشتہ جو جوڑنا ضروری ہے۔
