عربی (اصل)
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ يَعْنِي: الْبُخَارِيَّ: حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَكِنْ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ قَضَى.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Dinar said reported that Hadrat Ibn 'Umar said, "But Abu Hafs 'Umar decided..."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: لیکن ابو حفص عمر نے فیصلہ کیا...
