عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو السَّفَرِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، وَأَنَا أُصْلِحُ خُصًّا لَنَا، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ قُلْتُ: أُصْلِحُ خُصَّنَا يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ: الأَمْرُ أَسْرَعُ مِنْ ذَلِكَ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Amr said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went by while I was repairing a hut I owned. He said, 'What is this?' I replied, 'I am mending my hut .' He said, 'The business is too swift for that.'"
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے جبکہ میں اپنی جھونپڑی مرمت کر رہا تھا۔ آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: اپنی جھونپڑی ٹھیک کر رہا ہوں۔ ارشاد فرمایا: معاملہ اس سے تیز تر ہے (یعنی موت اس سے پہلے آ سکتی ہے)۔
