عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَارِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {الْمُبَذِّرِينَ}، قَالَ: الْمُبَذِّرِينَ فِي غَيْرِ حَقٍّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said that he said that "the squanderers" were those who wasted money incorrectly.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: فضول خرچ وہ ہیں جو مال غلط طریقے سے اڑاتے ہیں۔
